Pakistan Tube Website

Tuesday, May 24, 2011

Paheli no 1 | Contest

اسلام و علیکم
تو دوستو آپ کے لئے فل حال ایک آسان سا سوال حاضرے خدمت ہے.
تو تیار ہیں آپ لوگ
وہ کیا چیز ہے جس کی ضرورت ہو تو پھینک دیتے ہیں اور اگر ضرورت نہ ہو تو رکھہ لیتے ہیں 
         Really Easy
        
اس کے جواب آپ کوممنٹ میں دیجیے فلحال

Contest Win Easy Load Free

 اسلام و علیکم معزز دوستو
آج سے ہم پاکستان ٹیوب ویب سائٹ میں ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں
contest Section جو کی ہے پھلیوں کا یعنی :
آپ سے ایک پھیلی پوچھی جائے گی اور آپ اس کا جواب دیں گے آپ اپنی طرف سی بھی کوئی پھیلی ہمیں بھیج سکتے ہیں وہ آپ کے نام سے شامل کی جائے گی .
صحیح جواب دینے والوں کو 
     easyلوڈ انعام می دیا جائے گا پر ابھی نہی
ابھی صرف سہی جواب دینے والے کا نام شامل کیا جائے گا.
Rules And Regulations
 کا اعلان کرنے کے بعد سے اے زی  لوڈ کا سلسلہ شروع کیا جائے گا شکریہ .
جلدی سی ویب سائٹ کا لنک بوک مارک کر لیجیے کیسے صرف کونٹرول 
                                              + D دبا کر  ایسا نہ ہو کے آپ اس کونٹیسٹ میں
شامل ہونے سے رہ جائیں.
شکریہ
الله حافظ Admin پاکستان ٹیوب

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Chat online Memmbers